بھارت میں ایرانی سپریم لیڈر کے نمائندے کی 15 سالہ خدمات کو خراج تحسین، ملک بھر کے علماء نے شرکت کی

سن رائز نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اس عالیشان کام کا افتتاح میرواعظِ کشمیر اور انجمن اوقاف جامع مسجد کے سربراہ ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق نے جمعہ کے روز نمازِ مغرب کے بعد روشنیوں کا بٹن دبا کر کیا جب کہ اس موقع پر عقیدت مندوں کی ایک بہت بڑی تعداد موجود تھی۔
انجمن اوقاف نے ان تمام معاونین اور عملے کے ارکان کا شکریہ ادا کیا جن کی حمایت سے یہ کاوش ممکن ہو سکی۔ انجمن کے مطابق اس لائٹنگ سے مسجد کی خوبصورتی اور کشش میں اضافہ ہوگا، لوگوں کو پُرسکون اور اطمینان بخش ماحول ملے گا جس سے لوگوں کو عبادات کے لیے مزید ترغیب ملے گی۔
واضح رہے کہ اس بات کی جانکاری انجمن اوقاف جامع مسجد نے ایک پریس نوٹ میں یہ جانکاری دیتے ہوئے دی اور کہا کہ یہ اعلان کرتے ہوئے مسرت محسوس کر رہی ہے کہ جامع مسجد کے لائٹس الیومینیشن پروجیکٹ کا پہلا مرحلہ بابرکت ماہِ رمضان کے دوران کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے، اس منصوبے کا مقصد تاریخی مسجد کے روحانی ماحول کو مزید خوبصورت بنانا اور ان گنت عبادت گزاروں کے لیے ایک پُرسکون ماحول فراہم کرنا ہے جو سال بھر مسجد میں حاضری دیتے ہیں۔
Comments
Post a Comment